کسی چیز کو جاننا اور سمجھنا آسان ہے لیکن دوسرے کو جاننے اور سمجھنے کے لیے مہارت کی ضرورت ہوتی ہے خاص طور پر بچوں کو سکھانا مشکل ہے۔

ادارے نے پہلی بار اساتذہ کی تربیت کا آغاز کیا تاکہ ان کی صلاحیتوں کو نکھارا جا سکے اور اس کے ساتھ ساتھ وہ تدریس کا طریقہ بھی سیکھیں۔ اس سے تمام مکاتیب میں اسی قسم کی تعلیم کی سہولت بھی حاصل ہوگی۔ ان تربیتوں میں استاد کو طریقہ تعلیم کے ساتھ ساتھ اردو دینیات، گرامر، توزیح المسائل بھی سکھائے جاتے ہیں۔ انہیں انتظامی امور کو سنبھالنے کی تربیت بھی دی جاتی ہے۔

اللہ کے فضل سے اب تک 2592 اساتذہ تربیت حاصل کر چکے ہیں جن میں سے 1274 کامیاب قرار پائے ہیں۔

This Website is Under Development تنظیم المکاتب کی مدد کریں اور تنظیم المکاتب سے مدد لیں۔